مظفر گڑھ: نجی اسکول کا شیڈ گرنے سے طالبعلم جاں بحق، 12 زخمی
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقہ شہر سلطان میں نجی اسکول کا شیڈ گرنے سے ایک طالب علم جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے۔
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقہ شہر سلطان میں نجی اسکول کا شیڈ گرنے سے ایک طالب علم جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔