• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محبت رسول کے بغیر ایمان کامل نہیں ہوسکتا:علامہ الیاس قادری

ملتان (پ ر) امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ سچے عاشق رسول کی پہچان ہے کہ وہ اپنی زندگی رسول عربی ؐ کی سنت کے مطابق گزارنے کی کوشش کرتا رہے ۔ امیر اہلسنت نے کہا کہ جو دنیا میں جسسے محبت کرتا ہے قیامت کے دن اسی کے ساتھ ہوگا ، آپ ؐ کی سنتوں پر عمل کرنا اور کثرت سے درود شریف پڑھنا ،سیرت پاک کا مطالعہ کرنا اور محبت والوں کی محبت کرنا نہایت مفید ہے۔
تازہ ترین