• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوک کمہاراں والا میں غیرقانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلاف چوتھے روز بھی آپریشن

ملتان(سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سےچوک کمہاراں والا میں قائم غیرقانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلاف چوتھے روز بھی آپریشن جاری رہا۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی قاضی منصور نے آپریشن کی قیادت کی،اسدوران دو شورومز مالکان کو گرفتار کر لیا گیا۔شوروم مالکان نے رینٹ اے کار والوں کو کارپارکنگ کی اجازت دے رکھی تھی۔
تازہ ترین