• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کرانے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نے اگلے سال پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں غیر ملکی باکسرز بھی ایکشن میں ہوں گے،پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سکریٹری محمد ناصر اعجاز کے مطابق ایونٹ کی تیاری جاری ہے جس کی تفصیل کا اعلان قومی گیمز کے بعد کیا جائے گا۔

تازہ ترین