• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تھانہ گوجرخان پولیس نےمنشیات فروشوں کیخلاف آپریشن میں 3منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ملزموں کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ ایس پی صدررائے مظہراقبال کی زیرنگرانی ایس ایچ اوگوجرخان نے گرفتارملزموں سے 2 کلوسے زیادہ ہیروئن برآمد کرلی۔گرفتار ہونیوالے ملزمان میں حیدر سلطان ،لیاقت اورامدادشامل ہیں۔
تازہ ترین