• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں خالق ہزارہ کے بھائی اور غوث اللہ کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کوپشتونخوا میپ کے رکن نصراللہ زیرے کی استدعا پر صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ کے بھائی اور گزشتہ دنوں قتل ہونے والے نوجوان سید غوث اللہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
تازہ ترین