• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت سے کار چوری ہو گئی تفصیلات کے مطابق شفیع شاہ اسٹریٹ میکانگی روڈ کے رہائشی عطا اللہ کھوسہ نے سوزوکی مہران کار گھر کے سامنے پارک کی تھوڑی دیر بعد واپس آئے تو نامعلوم چور گاڑی لے اڑے تھے گوالمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین