آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ9؍ربیع الثانی1441ھ 7؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ارجنٹائن کے اسٹیڈیم میں آتشی شیر کی انٹری

ارجنٹائن کے اسٹیڈیم میں آتشی شیر کی انٹری


ارجنٹائن کے شہر لاپلاٹا میں فٹبال اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں شعلوں سے بنے دھاڑتے شیر نے حاضرین پر سحر طاری کر دیا۔

تھری ڈی ایفیکٹس سے بنے اس آتشی شیر نے اسٹیڈیم کی چھت سے گراؤنڈ پر چھلانگ لگا کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔

بیونس آئرس میں ارجنٹینا کے کلب ایستودیانتیس لاپلاٹا کی افتتاحی تقریب میں جہاں شاندار آتش بازی کی گئی وہیں شعلوں سے بنے دھاڑتے شیر کی انٹری کو سب نے پسند کیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید