حادثات و مصائب و آلام
ہو رہے ہیں نئے نئے پیدا
مسئلے حل تو کیا کریں گے ہم
اور کرتے ہیں مسئلے پیدا
Copyright © 2019. Jang Group of Newspapers All rights reserved.