• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز نے پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو باضابطہ ہیڈ کوچ کی ذمے داریوں سے فارغ کرکےآسٹریلوی ڈین جونز کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔ پی ایس ایل میں ڈین جونز کی کوچنگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دو ٹائٹل اپنے نام کیے تھے۔ بدھ کو ڈین جونز نے فرنچائز کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے۔

تازہ ترین