آپ آف لائن ہیں
جمعرات 15؍ ذی الحج 1441ھ6؍اگست2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین قراقرم پٹری سے اتر گئی، مسافر زخمی

کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین قراقرم پٹری سے اتر گئی، مسافر زخمی


لاہور(مانیٹرنگ سیل)صفدر آباد اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور ٹرین پٹری سے اترگئی۔ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے نیچے اتریں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ ٹرین کا انجن اوور شوٹ ہوگیا جس سے انجن کی بریکیں فیل ہوگئیں،لاہور فیصل آباد سیکشن مکمل طور پر بند، ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوئیں ذرائع کے مطابق ٹرین کا انجن اوور شوٹ ہوگیا تھا ۔

اہم خبریں سے مزید