• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء طالبات کوصحت اور ہاتھ دھونے کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے آج اجلاس ہوگا

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز ضلع ملتان کے زیر اہتمام سکولوں میں طلباء طالبات کوصحت اور ہاتھ دھونے کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اجلاس آج ہوگا، بتایاگیا ہے کہ گورنمنٹ گرلز کمپری ہنسوسکول میں مذکورہ اجلاس میں 200سکولوں کے سربراہ شرکت کریں گے۔
تازہ ترین