• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل سے الگ صوبہ کے قیام کیلئے احتجاجی تحریک کا آغازہوگا:پنجاب ٹیچرز یونین

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹیچرز یونین کل 15نومبر سے الگ صوبہ کے قیام کے سلسلے میں احتجاجی تحریک کا آغاز کرے گی،یہ بات پنجاب ٹیچرز یونین کے سینئر نائب صدر پنجاب رانا الطاف حسین نےکہی۔
تازہ ترین