آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ9؍ربیع الثانی1441ھ 7؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بھارت: سڑک پر مچھلیوں سے لدا ٹرک اُلٹ گیا

بھارت: سڑک پر مچھلیوں سے لدا ٹرک اُلٹ گیا


یوں تو دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہے،  تاہم بعض اوقات ایسے حادثات پیش آتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

بھارتی ریاست اتر پردیش کی سڑک پر ایسے ہی مناظر اس وقت دیکھے گئے جب مچھلیوں سے لدا بھاری بھرکم ٹرک اُلٹ گیا اور ہر طرف مچھلیاں بکھر گئیں۔

ٹرک اُلٹنے کے باعث سڑک پر ہر طرف سیکڑوں مچھلیاں پڑی تھیں، جبکہ لوگ موقع سے فائدہ اُٹھا کر زندہ مچھلیاں چوری کرتے رہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید