دنیا بھر میں سیاستدان صحافیوں کے سخت سوالات سے بچنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں لیکن چلی کے شہر سانتیاگو کے علاقے پروویڈینسیا کی خاتون مئیر نے تو صحافی کے سوالات سے بچنے کے لیے دوڑ ہی لگا دی۔
خاتون مئیر ایویلن میتھی کو بھاگتے دیکھ کر صحافیوں نے بھی ان کا پیچھا کیا اور مئیر کو پکڑ کر ہی دم لیا۔