آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ9؍ربیع الثانی1441ھ 7؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 2 طالب علم ہلاک

امریکا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 2 نوجوان طالب علم ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

امریکا، اسکول میں فائرنگ سے 2 طالب علم ہلاک


امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے اسکول میں فائرنگ کرنے والے طالب علم کی آج 16 ویں سالگرہ تھی۔ حملہ آور نے خود کو بھی سر میں گولی مار کر خودکشی کی کوشش کی جس کی حالت تشویش ناک ہے۔

فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی اور 14سالہ نوجوان لڑکا ہلاک ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ اسکول میں کلاسز شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے کی گئی۔

پولیس نے فائرنگ کرنے والے نوجوان سے متعلق معلومات حاصل کرلی ہیں ،واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید