• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید دلاور عباس سپرد خاک،قل خوانی کل ہوگی

لاہور(سپیشل رپورٹر)سوئی ناردرن گیس کے چیئرمین بو رڈ آف ڈائریکٹرز سید دلاور عباس کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں ادا کی گئی  ،   انھیں قبرستان بی بی پاک دامن میں سپرد خاک کر دیا گیا، قل خوانی کل بروز ہفتہ 16نومبر سہ پہر دو سے چاربجے ان کی رہائش 176ایل بلاک ڈی ایچ اے ون جبکہ اتوار17نومبر سہ پہر دو سے چار بجے اسلام آباد میں ہو گی۔ 
تازہ ترین