• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی گیمز میں سابق ویٹ لفٹنگ اولمپئن محمد منظور کے بچوں نے گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنادیا۔ صائمہ منظور نے 55 کے جی ، ان کے بھائی زوہیب منظور نے 96 کے جی میں گولڈ میڈل جیتا، صائمہ منظور 6 سالہ بچے کی ماں ہیں،دونوں اگلے ماہ کے ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے ۔
تازہ ترین