• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیاپرخاتون کوبلیک میل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر خاتون کو بلیک میل کرنیوالے ملزم کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کو نوٹس جاری کر کے 26 نومبر کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چودھری مشتاق احمد نے ملزم اعجاز بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔درخواست میں ایف آئی اے اور مدعی مقدمہ محمد ذیشان کو فریق بنایا گیا۔
تازہ ترین