آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ8؍ ربیع الثانی 1441ھ 6؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے اغواء کے چار مقدمات درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ۔تھانہ کلر سیداںکی فیملی کورٹمیںآنے والی خاتون سدرہ بی بی کی کمسن بیٹی آمنہ بی بی کو اس کا سابق خاوند چھین کر لے گیا ۔تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میر حیدر کالونی سے پطرس مسیح کی بیوی(ف)کو اغوا ء کر لیا گیا ،مدعی مقدمہ نے راشد مسیح پر اغوا ء کا الزام لگایا ۔تھانہ گولڑہ کے علاقے پنڈپراچہ سے خالد محمود کی 19 سالہ بیٹی (ر) کو اغوا ء ہو گئی۔ مدعی مقدمہ نے حسنین اور رفیق کو نامزد کیا ۔تھانہ شالیمار کے علاقے ایف ٹن تھری سے عبدالشکور کی 16سالہ بیٹی (س)کو اغوا ءکر لیا گیا ۔ مدعی مقدمہ نے شکیل پر اغوا ء کا الزام لگایا ۔

اسلام آباد سے مزید