• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

لاہور(اے این این )مسلم لیگ ن کا احتجاج رنگ لے آیا، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ دونوں رہنما اٹھارہ نومبر سے شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔
تازہ ترین