• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیراعظم ملائیشیا مہاتیر محمد اسپتال سے ڈسچارج

مہاتیر محمد—فائل فوٹو
مہاتیر محمد—فائل فوٹو

ملائیشیا کے 100 سالہ سابق وزیرS اعظم مہاتیر محمد کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ 

کوالالمپور سے خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیر محمد کو طبیعت خراب ہونے پر آج صبح اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ 

مہاتیر محمد کو آج اپنی 100ویں سالہ سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنی تھی۔

مہاتیر محمد دل کے عارضے میں مبتلا رہے ہیں، ان کی بائی پاس سرجری بھی ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہ مہاتیر محمد 23 سال سے زائد عرصے تک ملائیشیا کے وزیرِ اعظم رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید