• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تامل ناڈو: آگ نے ڈیزل لیجانے والی مال گاڑی کو لپیٹ میں لے لیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ڈیزل لے جانے والی مال گاڑی میں آگ لگ گئی۔

چنئی سے بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ ڈبوں میں لگنے والی آگ نے کچھ ہی دیر میں پوری مال گاڑی کو لپیٹ میں لے لیا۔

حادثے کے بعد دوسرے شہر جانے والے ٹریکس بند کر دیے گئے، مال گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

حادثے میں کسی کے زخمی ہو ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید