• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماضی میں باہر جانیوالوں میں کوئی سزا یافتہ نہیں تھا، ہمایوں اختر

اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ لیگی رہنما ماضی میں جن لوگوں کے نام ای سی ایل سے نکلنے پر بیرون ملک روانگی کی مثالیں دے رہے ہیں ان میں کوئی بھی سزا یافتہ نہیں تھا بلکہ انکے کیسز تحقیقات کے مراحل میں تھے ،تحریک انصاف اور حکومت نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے اور نواز شریف کے معاملے میں بھی اس روایت کو قائم رکھیں گے۔
تازہ ترین