• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈرائیورکی غفلت سے ہائی ایس وین میں سوارخاتون گرکرشدیدزخمی ہوگئی ۔تھانہ سول لائن کو راجہ رمیزنے بتایا کہ اس کی ہمشیرہ عکاشہ بشیر کچہری میں کام کرتی ہے ۔جوہائی ایس نمبرآرآئی ایس13۔24میں سوار ہوئی دوران سفر گاڑی کادروازہ کھلاہونے کی وجہ اور ڈرائیور کے گاڑی انتہائی تیزرفتاری وغفلت سے چلانے کے باعث میری ہمشیرہ گاڑی سے گرکرشدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین