• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ر سالت مآب ؐ کو ساری دنیا کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا :محفل میلاد

ملتا ن ( سٹا ف رپو ر ٹر ) قاری امان اللہ نےکہا کہ ر سالت مآب ؐ کو ساری دنیا کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ آپ ؐ کی آمد سے دنیا سے ظلم کے اندھیرے چھٹ گئے۔آپ ؐکی شان میں پورا قرآن پاک نازل ہوا۔ وہ محفل عید میلا د سے خظا ب کر ر ہے تھے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی حاجی جاوید اختر انصاری ، مخدوم شعیب اکمل ہاشمی ، میاں بشیر احمد انصاری، رانا ندیم، عباس علی انصاری، تنویرانصاری ، سہیل خالد، بابرعلی، ناصر علی ، محمد شہباز، محمد عامر، میاں خاور حسین، قاضی افتخار احمد ، مخدوم سید ظہور حسین شمسی ، جہانگیر ترین، مقبول حسین تبسم،محمد یوسف خان ، چیئر مین شکیل سخاوت ، میاں محمود انصاری، ملک اسلم ڈوگر چیئر مین ، حفیظ پہلوان ، ملک اسلم ڈوگر جنرل کونسلر، جاوید اقبال غوری، شیخ یامین، سید شہباز حیدر، محمد ندیم ، اصغر علی ،حاجی صدیق چیئر مین، حاجی محمد علی ، محمد عباس ، صابر علی پیارا، امجد علی عرف لالی و دیگر شریک تھے ۔ تقریب کے آخر میں عید میلاد النبی کے سلسلے میں کیک کاٹا گیا ۔
تازہ ترین