• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے آلودہ ترین شہر نئی دہلی میں آکسیجن بکنے لگی

کراچی (نیوزڈیسک )بھارت کے آلودہ ترین شہر نئی دہلی میں آکسیجن بھی بکنے لگی ہے۔دنیا کے سب سے آلودہ ترین شہر نئی دہلی میں سانس لینا نہایت مشکل ہوگیا ہے تاہم اس کا حل تلاش کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی آلودگی سے لڑنے کے لیے حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے نئی دہلی میں ایک اور آپشن بھی متعارف کرایا گیا ہے جہاں آپ کو 15 منٹ تک کے 80 سے 90 فیصد خالص آکسیجن فراہم کی جائے گی۔

تازہ ترین