• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئر کی ٹرافی مل گئی

رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئرکی ٹرافی مل گئی


رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئر کی ٹرافی مل گئی۔

رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا۔

لندن اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے تک محدود رہ جانے کے باوجود رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا، اس حوالے سے انھیں اے ٹی پی کی دیدہ زیب ٹرافی بھی پیش کی گئی۔

رافیل نڈال نے گروپ مرحلے میں یونانی حریف اسٹیفونوس سٹسپاس کو ہرایا تھا۔

تازہ ترین