ایک ہے قانون اگر سب کے لئے
کیوں نہ زیرِ بحث ہوں کچھ خاص کیس
سن رہے ہیں مختلف لوگوں سے ہم
آج کل دو قافیے، کیس اور فیس
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا لاہور میں پارٹی کے اسیر رہنما شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کے گھر پہنچے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ اس معاملے پر سول اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور واضح اتفاقِ رائے موجود ہے۔ یہ طے ہے کہ پاکستان کسی قسم کی جنگی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکتا۔
تھیٹر کے مالک اور پروڈیوسر منوج دیسائی نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں اداکاروں نے اس دور میں ایوارڈ خریدنے سے انکار کر دیا تھا،
اس جدید ٹرین نے محض دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی ، اسپیڈ اتنی تیز تھی کہ آنکھ جھپکتے ہی نظروں سے اوجھل ہو جائے۔
وفاقی حکومت نے عادل فاروق راجا پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے 31 کروڑ 70 لاکھ کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا ہے۔
روس نے یوکرین سے آنے والے 100 سے زائد ڈرون کے حملے ناکام بنادیے ہیں۔
بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی پیشکش مسترد کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے صوبے میں بارشوں اور برف باری سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔
13 برس کی عمر میں، دہلی کے ایک علم دوست گھرانے میں شادی ہوئی اور یوں غالب دلی چلے آئے جہاں انہوں نے اپنی ساری عمر بسر کردی۔
گزشتہ سال نومبر میں 23 سالہ آریان نے جنس تبدیل کروانے کے بعد اپنا صنفی نام انایہ رکھا تھا، جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا تھا۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں انتخابات نہیں ہوسکتے ہیں۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ سیاسی کارکن ایم کیو ایم کے لاپتہ ہیں، ایم کیو ایم کا وفد جلد وزیراعظم سے ملاقات کرے گا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ نے گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
شاہ لطیف ٹاؤن کے رہائشی متاثرہ طالبعلم حسنین نے الزام لگایا ہے کہ سکھن پولیس کی تین موبائلیں رات گئے اس کے گھر آئیں اور اسے تھانے لے جایا گیا، جہاں 10 لاکھ اور پھر 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا۔