• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری خواتین کے ریپ کا دفاع کرنا بے شرمی ،صدر علوی

اسلام آباد(نمائندگان جنگ، ایجنسیاں) صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی ،وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان،وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری اور آل پارٹیز حریت کانفرس کے رہنما عبدالحمید لون نے بھارتی ریٹائرڈ فوجی افسر ایس پی سنہااوربھارتیہ جنتاپارٹی کے ایک رہنما کی ٹی وی پر کشمیری خواتین کے ریپ کی حمایت کے گھٹیا بیان کی شدید مذمت کی ہے، صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ کشمیری خواتین کے ریپ کا دفاع کرنا بے شرمی، فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارتی فوجی بی جے پی کارندے ہیں، فواد چوہدری نے کہا کہ کوئی بھی شخص ریپ کی وکالت نہیں کر سکتا۔

تازہ ترین