بین الاقوامی معیار پر تیار جیو کا ڈرامہ ’ہمراہی‘ ترک زبان میں بھی ڈب ہو گا: بابر جاوید
معروف ہدایت کار بابر جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ 2026ء کی بڑے بجٹ اور رومانس سے بھرپور ڈرامہ سیریل ’ہمراہی‘ بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھ کر تیار کی گئی ہے اور اسے ترک زبان میں بھی ڈب کیا جا رہا ہے تاکہ عالمی ناظرین تک پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صلاحیت پہنچائی جا سکے۔