• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران کےدارلحکومت تہران پہنچ گئے آئی ایس پی آر کے مطابق ایران پہنچنے کے بعد آرمی چیف نے ایرانی مسلح افوا ج کے چیف آف آرمی سٹاف میجر جنرل محمد حسین سے ملاقات کی ملاقات میں پاک ایران بارڈرز ، سیکورٹی میکانیزم پر بھی بات چیت کی جبکہ دونوں فوجی رہنمائوں نے خطے میں سیکورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین