• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئیڈن، عالمی مقابلۂ موسیقی میں فلسطین حامیوں کا مظاہرہ

سوئیڈن میں موسیقی کے عالمی مقابلے میں فلسطین سے اظہار یکجہتی، ہزاروں فلسطین حامیوں نے ایونٹ ہال کے سامنے مظاہرہ کیا۔

موسیقی کے عالمی مقابلے میں اسرائیلی گلوکار سمیت  37 ملکوں کے گلوکار شریک ہوئے۔

فلسطین کے حامی مظاہرین کی وجہ سے اسرائیل کو گانا تبدیل کرنا پڑا، اسرائیلی موسیقاروں نے فلسطین کے خلاف گانا تشکیل دیا تھا۔

واضح رہے کہ موسیقی کے عالمی مقابلے کا فائنل 11 مئی کو ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید