• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستانیوں کی درخواستوں پر داد رسی کی ہدایت

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) چیئرپرسن ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی ضلع راولپنڈی شکیل ہاشمی نے ڈی سی آفس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل سے متعلق پچاس درخواستوں کی سماعت کی۔ دادرسی کیلئے ہدایات جاری کی گئیں۔
تازہ ترین