• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی سی کے رہنماء آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق گیس بندش و پریشر کمی ،بجلی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی )کاپریس کانفرنس آج 19نومبربروزمنگل بوقت 3:30بجے پریس کلب میں ہوگاتمام سیاسی ومذہبی جماعتوں اورتاجر تنظیمیں سماجی ورکرز شرکت کرینگے۔
تازہ ترین