پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورسے تعلق رکھنے والی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کی طالبہ نمیکا ایڈووکیٹ نے اپنے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کرکے اپنی ڈگری مکمل کرلی، انکا مقالہ *ٹرانس جینڈر کے بین الاقوامی انسانی حقوق کے تحت انکے حقوق* پر تھا، انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور اپنے والدین کے دعاں کا نتیجہ قرار دیا۔