• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میڈرڈ (جنگ نیوز) روس نے ڈیوس کپ فائنلز میں دفاعی چیمپئن شپ کروشیا کو 3-0 سے ہرادیا۔گروپ بی کے اس میچ میں عالمی نمبر 17 کرن کاچانووا اور آندرے روبلوف نے کلیدی کردار ادا کیا۔ دوسری جانب کینڈا نے مضبوط اطالوی ٹیم کےخلاف 2-1 سے فتح سمیٹی۔ دریں اثنا سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے میگا ایونٹ کیلئے برطانوی ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں جس کا گروپ ای میں نیدرلینڈ سے مقابلہ ہوگا۔ البتہ مرے سنگلز میں شرکت نہیں کرینگے۔ وہ ڈبلز مقابلوں میں ایکشن میں ہونگے۔
تازہ ترین