• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب پولیس کی کارروائی، منشیات برآمد، ملزم گرفتار

حب ( نامہ نگار ) ایس ایس پی لسبیلہ آغا رمضان علی کی ہدایت پر ایس ایچ او حب سٹی قادر شیخ کی سر براہی میں حب سٹی پولیس نے الہ آباد ٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد الیاس میرو مگسی کو گرفتار کرکے ملزم سے 200 گرام چرس اور30 گرام کرسٹل آئس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہیں۔
تازہ ترین