• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا میں رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینیں توجہ کا مرکز

کولمبیا میں روایتی لالٹین شو کا انعقاد کیا گیا


کولمبیا میں روایتی لالٹین شو کا انعقاد کیا گیا جس سے شہر رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کے ’بوٹینیکل گارڈن‘ میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جہاں رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینیں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

چین کے تعاون سے تیار کردہ مختلف اشکال کی دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں نے ناصرف گارڈن کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے بلکہ دیکھنے والوں کو بھی مبہوت کردیا۔

روشنیو ں سے بھرپور اس چینی لالٹین شو میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین