• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ابوظبی (نمائندہ خصوصی) سری لنکا کے کپتان لاستھ ملنگا نے ٹی 20کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے حوالے سے یوٹرن لے لیا ہے اور ریٹائر منٹ کا ارادہ ترک کردیا ہے۔ ابوظبی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصلہ کیا ہے کہ مزید دو تین سال سری لنکا کے لئے کھیلوں۔
تازہ ترین