• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیبلشمنٹ اورعمران میں کوئی لڑائی نہیں‘فیاض چوہان

لاہور(نمائندہ جنگ‘این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان کوئی لڑائی نہیں ہے‘تمام اتحادی بھی ساتھ کھڑے ہیں۔ آل شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، نواز شریف سوٹ بوٹ پہن کر ہنستے کھیلتے لندن پہنچے اوراسپتال جانے کی بجائے موٹروے میں کک بیکس لے کر بنائے گئے فلیٹس میں ہی قیام کے لئے گئے۔
تازہ ترین