• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے 


کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے 96افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم لندن کارکن ملزم یوسف ٹھیلے والا کا 23نومبر تک ریمانڈ منظور کرلیا،پولیس کے مطابق قتل ہونے والے افراد میں آرمی کے جوان ایئر فورس کا اہلکار سرکاری ملازم اور سیاسی ورکرز شامل ہیں، ملزم نے ٹارگٹ کلنگ کا آغاز 1995میں ایک شخص کو مخبری کے شعبے میں قتل کرکے کیا،ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر براہ راست 30 لوگوں کا قتل کیا،گرفتار ملزم ٹارگٹ کلر عبد السلام اور مسا کا قریبی ساتھی ہے۔

تازہ ترین