اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکارہ حنا خواجہ بیات نے عثمان خالد بٹ کی جانب سے ان کی سالگرہ منانے پر اظہار تشکر کیا۔ عثمان خالد بٹ نے حنا خواجہ بیات کی سالگرہ منائی اور سپرائز پارٹی منعقد کی جس پر حنا خواجہ بیات نے کہا کہ عثمان خالد بٹ نے سپرائز پارٹی دے کر ان کے اس دن کو مزید خاص بنا دیا ہے جس پر وہ ان کی شکر گزار ہیں۔