• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان یونیسکو کے بین الاقوامی ہائیڈرولوجیکل پروگرام کا ممبر بن گیا

 پیرس ( رضا چوہدری ) پاکستان نے یونیسکو کے بین الاقوامی ہائیڈرولوجیکل پروگرام کا ممبر منتخب ہونے کا معرکہ سر کر لیا ،رواں ماہ کے شروع میں پاکستان یونیسکو کے ایجوکیشن کمیشن کا صدر اور یونیسکو کے ایگزیگیٹیو بورڈ کا ممبرمنتخب ہونے کے بعد سے پاکستان کی یہ مسلسل تیسری انتخابی کامیابی ہے۔ جمعرات کے روز یونیسکو ہیڈکوارٹر پیرس میں ہونے والے انتخاب میں پاکستان کو آئیندہ چار سالہ مدت کیلئے یونیسکو کے بین الاقوامی ہائیڈروولوجیکل پروگرام کے 36 رکنی انٹرگورنمنٹل کونسل کا متفقہ طور پر رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین