• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پھیپھڑوں کی نامکمل افزائش کیساتھ پیدا ہونے والے 520 گرام کے شیر خوار بچے کو نئی زندگی مل گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)عجمان میں پھیپھڑوں کی نامکمل افزائش کیساتھ 25ہفتوں میں پیدا ہونے والے 520گرام کے شیرخوار بچے کو نئی زندگی مل گئی۔ اس بچے کو انتہائی نگہداشت میں کئی ماہ تک زندگی کی جنگ لڑنا پڑی۔ بچے کے والدین نےاسے ایک معجزہ قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ جس وقت علیجاہ عمان پیدا ہوا تو اس کی جسامت ایک نارمل بچے کی جسامت کے مقابلے میں چھٹا حصہ تھی۔
تازہ ترین