• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور سے گرفتار شہریوں کو قونصلر رسائی دی جائے ، بھارت

لاہور(خالد محمود خالد)بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں بہاولپور کے قریب چولستان کے مقام 2؍ مبینہ بھارتی جاسوس پرشانت ویندم اورباری لال کی گرفتاری کے حوالے سے بھارت کو مطلع کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں ایک بریفنگ کے دوران رویش کمار نے بتایا کہ دونوں گرفتار بھارتی شہریوں کوقونصلر رسائی دی جائے۔
تازہ ترین