• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹماٹر،پیاز،دال،لہسن، تیل، آٹا،آلو ،چاول سمیت 24اشیاءمہنگی

ملتان (نمائندہ جنگ) ٹماٹر، پیاز، دال، لہسن، تیل، آٹا،آلو ،چاول سمیت 24اشیاءمہنگی ہوگئی ہیں،6اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،21 کے نرخوں میں استحکام رہ،ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق14 نومبر2019ء کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں19.62فیصد اضافہ ہوگیا، ملک کے 17بڑے شہروں سے 51اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیاگیا جس میں سے 24اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ6اشیاء کی قیمتوںمیں کمی جبکہ 21اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
تازہ ترین