• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے جنوبی حصے میں 5.2 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی ،لینڈ سلائیڈنگ سمیت متعددحادثات میں ایک شخص ہلاک، جبکہ چارافراد زخمی ہو گئے ۔

صوبے گوانگشی کے شہر Baise میں آنےوالے زلزلے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، زلزلے کی شدت سے گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔

لینڈسلائیڈنگ کےواقعات بھی رونما ہوئے ،قریبی شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،چینی حکام کے مطابق زلزلہ دس کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

تازہ ترین