• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھیلسمیا میں متبلابچوں نے آئی جی آفس کا دورہ کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیلپ انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام تھیلسمیاء کے مریض بچوں نے گزشتہ روز آئی جی آفس کادورہ کرایا گیا۔اس موقع پر بچوں کو فورسز کی وردی بھی پہنائی گئی ، سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اے آئی جی ویلفیئر عبدالحمید سنجرانی نے کہا کہ بچوں کی خوشیاں میں شریک ہونا ہمار ے لیے باعث فخر ہے ، تقریب سے ہیلپ انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی سید عارف علی ، چیئرمین عبدالرئوف تابانی خطاب کیا۔
تازہ ترین