• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ایف سی ایگزیکٹیو کمیٹی اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے ایف سی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہانگ کانگ میں صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ کی سربراہی میںہوا۔ نائب صدر فیصل صالح حیات کے مطابق کا اجلاس میں فٹ بال مقابلوں میں بہتری کے لئے انتہائی اہم فیصلے کئے گئے ۔ایگزیکٹو کمیٹی نے خواتین اور کم عمر بچوں کے لئے اپنی سپورٹ کا اعادہ بھی کیا ہے۔

تازہ ترین